مکالمہ نگاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - افسانہ، ڈرامہ یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہی کے الفاظ میں لکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - افسانہ، ڈرامہ یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہی کے الفاظ میں لکھنا۔